مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ میں مدرسے کے دو طالب علم دم گھٹنے سے جاں بحق

news-1686219489-1491سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک دینی مدرسے کے دو طالب علم دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دارالعلوم فیض العلوم کے دو کمسن طالب علم ضلع کے علاقے اشٹنگو میں دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔یہ واقعہ بدھ کی صبح اس وقت پیش آیا جب مدرسے کے منتظمین نے بچوں اور ان کے والد کو بے ہوش پایا۔قریبی ہسپتال لے جانے کے باوجود بچوں کو بچایا نہیں جا سکا۔ مدرسے کے منتظمین نے بتایاکہ بچوں کے والد کا بانڈی پورہ کے ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 10سالہ منیر اح

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button