بھارت

چھتیس گڑھ : بھارتی فورسز کے ہاتھوں 2خواتین سمیت 14قبائلی ہلاک

رائے پور:بھارتی فورسز نے شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں دو خواتین سمیت 14قبائلیوں کو نکسل علیحدگی پسند قراردیکر قتل کر دیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ان میں سے 12افراد کو ضلع گریبند میں محاصرے اور تلاشی کی جاری کارروائی کے دوران قتل کیا۔ علاقے میں کارروائی گزشتہ روز شروع کی گئی تھی ۔ بھارتی سی آر پی ایف کی ایلیٹ کمانڈو بٹالین فار ریزولوٹ ایکشن نے ضلع گریابند میں محاصرے اور تلاشی کی ایک اور کارروائی کے دوران دوقبائلی خواتین کو قتل کیا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button