خودکشیاں
سرینگر میں بھارتی فوجی کی پراسرار موت
سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بدھ کو بادامی باغ کینٹ سرینگر میں ایک بھارتی فوجی نے اچانک بے ہوش ہونے کے بعد دم توڑ دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ بادامی باغ کینٹ سرینگر میں ڈیوٹی کے دوران فوجی اہلکار اچانک بے ہوش ہوگیا۔اسے فوری طور پر فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔