خودکشیاں

ریاسی : بھارتی سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے ضلع ریاسی خودکشی کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 55سالہ سی آر پی ایف اسسٹنٹ سب انسپکٹر راج ناتھ پرساد نے ضلع کے علاقے کٹرہ میں ایک عارضی چوکی پر اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی، جس سے جنوری 2007سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 617ہو گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button