مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کی بیرک میں آتشزدگی

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کی ایک بیرک میں آگ لگنے سے خاصا نقصان ہوا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہر کے علاقے اندور سٹیڈیم میں پیرا ملٹری فورس کی 25ویں بٹالین کی بیرک میں لگنے والی آگ سے بیرک اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے سامان کو نقصان پہنچاہے۔محکمہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔تاہم واقعے میں کسی اہلکار کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button