مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں سی آر پی ایف کا افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

images (7)سرینگر13 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں اتوار کی صبح سرینگر کے علاقے کرن نگر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
حکام نے بتایا کہ سی آر پی ایف کا ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر جس کی شناخت گلزاری لال کے نام سے ہوئی ہے ،سرینگر کے علاقے کرن نگر میں بٹالین ہیڈ کوارٹر میں بے ہوش ہو کر گرپڑا۔ اسے علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس اسپتال لے جایا گیاجہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button