مقبوضہ جموں و کشمیر

رام بن: بھارتی پیرا ملٹری اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

Hartattack

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف سب انسپکٹر جی ڈی یالا نرسنگھا راو¿ کو ضلع رام بن کے علاقے بانیہال میں دل کا دورہ پڑا۔سی آر پی ایف کے ایک افسر نے راﺅ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس کی لاش کو طبی کارروائی کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button