مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: انتظامیہ نے 10اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کر دیا

Sonamarg-Avalancheسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انتظامیہ نے دس اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( ڈی ایم اے) نے ایک ایڈوائزری میں کہا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں اسلام آباد، کولگام ، بانڈی پورہ، بارہمولہ، ڈوڈہ، کشتواڑ، پونچھ، رام بن، کپواڑہ اور گاندربل اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا مکان ہے۔
ان اضلاع کے رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button