مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی نے گولی مار کر خودکشی کرلی

سرینگر 07مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے آج ضلع پلوامہ میں خودکشی کر لی ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کے ایک اہلکار موہت نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی جس سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر535ہو گئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button