مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے کولگام سے ایک نوجوان گرفتار کر لیا

سرینگریکم مئی(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کولگام سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یامین یوسف نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے گادی ہامہ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے گرفتار پر مجاہد ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ گرفتار نوجوان سے اسلحہ بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button