مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی انتظامیہ نے ایک اور کشمیری کیساتھ ”جی پی ایس“ٹریکٹر نصب کردیا

سری نگر:
بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے جیل سے ضمانت پر رہاہونے والے ایک اور کشمیری کیساتھ ”جی پی ایس“ ٹریکر نصب کر دیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع اسلام آباد کے رہائشی فیاض احمد ڈارکی مسلسل نگرانی کیلئے ان کے ٹخنوں کیساتھ” جی پی ایس“ ٹریکنگ ڈیوائس لگائی ہے۔ فیاض احمد کو حال ہی میں ایک جعلی مقدمے میں ضمانت پر رہا گیا ہے۔
یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ بھارتی انتظامیہ نے جیل سے ضمانت پر رہا ہونے والے کسی کشمیری کے ساتھ ٹریکٹر نصب کر دیا بلکہ اب تک کئی نوجوانوں کیساتھ یہ ٹریکٹر لگائے جا چکے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button