مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:آتشزدگی کے باعث پانچ مکان خاکستر

سرینگر20مئی (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم پانچ رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔
آگ شہر کے علاقے میر بہری میں ایک رہائشی مکان سے شروع ہوئی اور تیزی سے چار گھروں تک پھیل گئی۔
مقامی لوگ آگ بجھانے کے لیے فوراً جائے وقوعہ پر پہنچے لیکن وہ بھڑکتی ہوئی آگ پر قابو نہ پاسکے۔ آگ تیزی سے پھیل گئی جس سے پانچ گھرتباہ ہو گئے اورانکے درجن سے زائد مکین بے گھر ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button