Day: نومبر 16، 2026
-
مقبوضہ جموں و کشمیر
بھارتی قابض انتظامیہ کے کشمیریوں کی خلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہندواڑہ میں ایک اور کشمیری کی 5کنال 5مرلہ اراضی ضبط
سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع ہندواڑہ میں بھارتی قابض انتظامیہ نے کشمیریوں کے خلاف…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
اسرائیل سے کاروباری تعلقات کی مخالفت، تلنگانہ میں مسلم اسٹوڈنٹس لیڈر اور ایک کارکن گرفتار
حیدرآباد: بھارتی ریاست تلنگانہ میں اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ کاروباری اور تکنیکی تعاون کے خلاف آواز اٹھانے پر پولیس نے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
پاکستان
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس ، بھارتی سپریم کورٹ کا دومجرموں کی رہائی کا حکم
نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کے دوران مسلم خاتون بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور ان کے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
خصوصی رپورٹ
مودی دور حکومت میں بھارت اور مقبوضہ کشمیرمیں عدم برداشت میں خطرناک حد تک اضافہ
اسلام آباد: آج دنیا بھر میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جارہاہے تاہم نریندر مودی کے دور حکومت…
مزید تفصیل۔۔۔ -
APHC-AJK
مقبوضہ جموں کشمیر میں ظلم و جبر، بلاجواز گرفتاریوں اور چھاپوں کا سلسلہ بند کیا جائے: حریت رہنما
اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آئے روز نہتے عوام…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
بھارتی فورسز نے کولگام میں دو کشمیری نوجوان کو جعلی مقابلے میں شہیدکردیا
سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی ایک اور کارروائی میں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
پاکستان میں گوردوارے آباد ہورہے ہیں، بھارت میں کھلبلی مچ رہی ہے
اسلام آباد: جب بھی پاکستان کسی گوردوارے کا دروازہ کھولتا ہے توبھارتی ٹیلی ویژن چینلز سازش کی ایک نئی فائل…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
حسینہ واجد کی حوالگی پر بھارت کی شرطیں مجرم کی سرپرستی کے مترادف ہیں
نئی دہلی: بھارت نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے کے لئے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموں و کشمیر میں چھٹے روز بھی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، گھروں پر چھاپوں کاسلسلہ جاری
سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فورسز نے آج مسلسل چھٹے روز بھی ضلع کولگام، کشتواڑ اور…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت :نو مہینوں میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف322 نفرت انگیز جرائم، 119میں سرکاری اداروں کا کردار: رپورٹ
نئی دہلی :بھارت میں شہری حقوق کی معروف تنظیم ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس(اے پی سی آر) نے…
مزید تفصیل۔۔۔