Day: نومبر 7، 2026
-
مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ جموں وکشمیر: زعفران کی پیداوار میں کمی، کسان پریشان
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں زعفران کی پیداوار میں تیزی سے کمی آئی ہے ۔…
مزید تفصیل۔۔۔ -
APHC
نہتے کشمیری قابض بھارتی فورسز کے مظالم کا مسلسل شکار ہیں، حریت کانفرنس
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بڑھتی ہوئی بھارتی پابندیوں،چھاپوںاور گرفتاریوں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
فلاحی سکیموں کو ووٹرآئی ڈی سے جوڑنا مودی حکومت کی ایک گہری سازش ہے، راہول گاندھی
l نئی دلی: کانگریس رہنما اور پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ”لوک سبھا” میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم وستم، آسام میں مزید750سے زائد خاندان بے دخل
نئی دہلی: بی جے پی کے زیر اقتداربھارتی ریاست آسام کے ضلع دھوبری میں مسلمانوں کیخلاف مظالم کی تمام حدیں…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت : مہاراشٹرا میں 18 سالہ مسلمان طالب علم کو تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیاگیا
ممبئی : بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک 18 سالہ مسلمان طالب علم کو ہندوانتہاپسندوںنے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت:مجوزہ سیانگ میگا ڈیم کے خلاف احتجاجی مارچ آسام میں داخل، مقامی تنظیموں کی حمایت
نئی دہلی : اروناچل پردیش میں بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کے مجوزہ 11,200 میگاواٹ کے سیانگ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت :مغربی بنگال میں گرجا گھروں اور مسیحی عبادت گزاروں پر حملوں کے خلاف احتجاجی مارچ
کولکت: بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہندوانتہاپسندوں کی طرف سے گرجا گھروں، مسیحیوں کی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت :تلنگانہ میں پسماندہ مسلمان برادریوں کی بھوک ہڑتال ،دیرینہ مطالبات کی منظوری پر زور
حیدرآباد : بھارتی ریاست تلنگانہ میں پسماندہ خانہ بدوش مسلمان برادریوں نے کریم نگر میں بھوک ہڑتال کرتے ہوئے مالی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
دیوالی کے لئے حفاظتی اقدامات کی آڑ میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظالمانہ کارروائیوں میں تیزی
سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے ہندوو¿ں کے تہوار دیوالی کے موقع پر…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
کانگریس کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ
جموں: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی نے علاقے کی ریاستی حیثیت فوری طور پر…
مزید تفصیل۔۔۔