مقبوضہ جموں و کشمیر
تامل ناڈو: طالبات کی خود کشی کے پے در پے واقعات
نئی دہلی27 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع کڈلور میں ایک اور طالبہ نے خودکشی کر لی ہے یہ دو ہفتوں کے دوران اس طرح کا تیسرا واقعہ ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیر کے روز ضلع تروولور میں 12ویں جماعت کی ایک طالبہ نے خودکشی کی تھی جبکہ قبل ازیں 13 جولائی کو ضلع کالاکوریچی میں ایک اسکول ہاسٹل کے احاطے میں میں 12ویں جماعت کی ایک طالبہ مردہ پائی گئی تھی