مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر :بھارتی ایجنسی نے سینئر حریت رہنما شبیر شاہ کے گھر کو ضبط کرلیا

سرینگر04نومبر(کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے غیر قانونی طور پر نئی دلی کی تہاڑ جیل میں نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی سرینگر میںواقع رہائش گاہ کو ضبط کرلیا ہے ۔
21لاکھ 80ہزارروپے مالیت کا یہ مکان سرینگر کے علاقے بوتشاہ کالونی صنعت نگر میں واقع ہے۔ جیل میں نظربند حریت رہنما ء شبیر احمد شاہ بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے جھوٹے مقدمات میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت مئی 2017سے مسلسل نئی دلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button