مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فورسز کی راجوری، پونچھ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

 

جموں19فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
فورسز اہلکاروں نے کارروائی ضلع میں بھٹہ دوریاں اوراس کے ملحقہ علاقوں میں شروع کی ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button