مقبوضہ جموں و کشمیر

ضلع پونچھ میں بھارتی فورسزکی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

Army in Kulgamجموں28اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

بھارتی فوج اور پیراملٹری فورسزنے ضلع کے علاقوں سرنکوٹ اور مینڈھر میں تلاشی کی کارروئیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ فورسز اہلکاروں نے سرنکوٹ اور مینڈھر میں کنٹرول لائن کے نزدیک علاقوں میں تلاشی مہم شروع کررکھی ہے۔آخری اطلاعات آنے تک ان علاقوں میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button