مقبوضہ جموں و کشمیر

عمر عبداللہ کا بھارتی حکومت کو جموں وکشمیراسمبلی اور لوک سبھا کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کا چیلنج

944c33c5-6e8d-4692-8862-2a7d281bf21bسری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے مودی کی فرقہ پرست حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ اگر وہ ایک قوم اورایک انتخاب کے اپنے خیال کے بارے میں سنجیدہ ہے تو مقبوضہ جموں و کشمیر میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ہی انتخابات کرائے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عمر عبداللہ نے عمرے سےواپسی پرمودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”اگر آپ لوک سبھا انتخابات کے ساتھ جموں وکشمیر میں انتخاب نہیں کرواسکتے تو آپ کیسے تصور کرسکتے ہیں کہ بیک وقت ملک گیراسمبلی انتخابات کرائیں گے جبکہ یوپی، بہار اور دیگر ریاستوں میں الیکشن کے دوران کثیرتعداد میں سیکورٹی فورسز کی ضرورت ہو گی جوعوام کے ساتھ ہی ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button