مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں خاتون اور بچہ جان بحق

Accidentسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون اور بچہ جان بحق جبکہ تین دیگر لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے زوجیلا کے قریب ایک آلٹو گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے ایک خاتون اور ایک بچہ جانبحق ہو گئے ۔ حادثے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر بنیادی صحت مرکز سونمرگ منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں سرینگر کے ایک ہسپتال ریفر کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button