مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور: دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

sopore blast siteسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک پراسرار دھماکے میں 4 افرادجاں بحق ہو گئے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے سوپور کی شیر کالونی میں ہونیوالے دھماکے میں 2بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔دھماکے کے بعد پولیس علاقے میں تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button