مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور :مودی انتظامیہ نے ہائر سیکنڈری سکول پرنسپل معطل کردیا

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بی جے پی انتظامیہ نے بوائز ہائر سیکنڈری سکول (بی ایچ ایس ایس) سوپور کے پرنسپل کو معطل کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرنسپل مشتاق احمد راتھر کو معطل کر دیا ۔معطل پرنسپل پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کاکام مقبوضہ علاقے کے ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن کو سونپا گیا ہے جو پندرہ روز میں اس حوالے سے اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button