مقبوضہ جموں و کشمیر

وقف ترمیمی بل ناقابل قبول ہے: آغا سید حسن

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے وقف ترمیمی بل کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک مذہبی ادارے پر براہ راست حملہ ہے ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آغا سید حسن نے ایک بیان میں کہا کہ وقف ترمیمی بل اپنی موجودہ شکل میں وقف کی روح کے منافی ہے۔ انہوںنے کہا کہ یہ مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت ہے اور ایک مذہبی ادار ے پرحملہ ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button