مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکر سے ایک بزرگ کشمیری شہید
سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے ایک بزرگ کشمیری شہری کو ٹکر مار کر شہید کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق55 سالہ گل محمد کو ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں بھارتی پیراملٹری اہلکاروں کی گاڑی نے دانستہ طورپر ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔






