سرینگر 06 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حق ، حق خود ارادیت کے حصول کے لیے پرامن جدوجہد کر رہے ہیں اور وہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک …
تفصیل۔۔۔کشمیری مراعات کیلئے نہیں حق خود ارادیت کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر05 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری کسی قسم کی مراعات کے لیے نہیں بلکہ اپنے ناقابل تنسیخ حق ، حق خودارادیت کے حصول کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا کہ …
تفصیل۔۔۔محمود ساغر کی طرف سے الطاف احمد شاہ کی گرتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش
اسلام آباد 04اکتوبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء الطاف احمد شاہ کی گرتی ہوئی صحت پر شدید تشویش ظاہر کی ہے جو گزشتہ کئی برس سے جیل میں قیدہیں۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کا جیلوں میں نظربندحریت رہنمائوں، کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
سرینگر03اکتوبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنمائوں، کارکنوں اور نوجوانوں کی مسلسل نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ زمرودہ حبیب، یاسمین راجہ، عبدالاحد پرہ، ڈاکٹر قیوم اور ڈاکٹر مصعب سمیت حریت رہنمائوںنے سرینگر میں اپنے بیانات میںکل جماعتی حریت …
تفصیل۔۔۔حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی کشمیر جرنلسٹس فورم کے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد
راولپنڈی 29 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک وفد نے آج راولپنڈی میں کشمیر جرنلسٹس فورم کے دفتر کا دورہ کیا اور نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد پیش کی ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنونئر محمود احمد ساگر کی قیادت میں وفد نے اس موقع پر کہا کہ کشمیری صحافی مسئلہ کشمیر سمیت آزاد کشمیر کے مسائل پر اپنا …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ کشمیرمیں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
سرینگر 28ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کو دبانے کے لیے بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں بشمول یاسمین راجہ، زمرودہ حبیب اور ڈاکٹر مصیب نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی کشمیر جرنلسٹ فورم کے نو منتخب عہدیداران کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد27ستمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے حریت کانفرنس کی جانب سے کشمیر جرنلسٹ فورم کے نو منتخب عہدیداروں کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ محمود احمدساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں صدر خاور نواز راجہ، سیکرٹری جنرل عقیل انجم، سینئرنائب صدر راجاماجد افسر،نائب صدر ظہیر مغل، سیکرٹری مالیات اعجاز خان ،آرگنائزر عدیل بشیر اور …
تفصیل۔۔۔دھیر کوٹ :شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانفرنس منعقد کی گئی
دھیر کوٹ 26ستمبر (کے ایم ایس) نانگا پیر اور کشمیر کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج آزاد جموں و کشمیر کے شہر دھیرکوٹ میں شہدا کانفرنس منعقد کی گئی ۔ آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی اور سماجی شخصیت راجہ نثار احمد شیخ نے تقریب کی صدارت کی جنہوں نے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر اعلانیہ اقتصادی ناکہ بندی کررکھی ہے: محمود ساغر
اسلام آباد 26ستمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر اعلانیہ اقتصادی ناکہ بندی کررکھی ہے جس کی وجہ سے کشمیر کی معیشت کو بھاری نقصان ہورہا ہے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ سرینگر جموں ہائی وے پر گزشتہ 10دنوں سے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس اقوام متحدہ میں حوصلہ افزاء خطاب پر وزیر اعظم کی مشکور ہے
وادی کشمیرمیں مختلف مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے، متعددافراد گرفتار سرینگر24ستمبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تقریر میں تنازعہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگرکرنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کاز کا حقیقی علمبردار اورکشمیریوں کے حق خودارادیت کا پرزور حامی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے آج سرینگر …
تفصیل۔۔۔