مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: جعلی مقابلوں میں ملوث ”اے ایس آئی“ کی درخواست ضمانت مسترد

مقبوضہ کشمیر: جعلی مقابلوں میں ملوث ”اے ایس آئی“ کی درخواست ضمانت مسترد

سرینگر03 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کی ایک عدالت نے متعدد جعلی مقابلوں میں ملوث بھارتی پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر(اے ایس آئی) کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ اے ایس آئی فاروق احمد گڈو ان بھارتی پولیس اہلکاروں میں سے ایک ہے جو پیسوں اور انعامات کے عوض متعدد شہریوں کو اغوا، انہیں جعلی مقابلوں میں …

تفصیل۔۔۔

راجوری :بھارتی پیرا ملٹری گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی موت، لواحقین کاشدید احتجاج

راجوری :بھارتی پیرا ملٹری گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کی موت، لواحقین کاشدید احتجاج

جموں 03 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کی ایک گاڑی کی ٹکر سے کشمیری نوجوان کی موت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے کلر گالہ میں بی ایس ایف کی ایک گاڑی نے دانستہ طور پر ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے …

تفصیل۔۔۔

کولکتہ: کشمیری طالب علم کالج ہاسٹل میں مردہ پایا گیا

کولکتہ: کشمیری طالب علم کالج ہاسٹل میں مردہ پایا گیا

کولکتہ03 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک طالب علم مردہ پایا گیا۔ ضلع بڈگام کے علاقے یاریخواہ خانصاحب کا رہائشی طالب علم محمد عمر گنائی کالج کے ہاسٹل میں مردہ پایا گیا۔ وہ ”بی بی آئی ٹی“ کالج میں انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ موت کی وجہ ابھی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثے میں زخمی ہوجانے والا سیاح چل بسا

مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثے میں زخمی ہوجانے والا سیاح چل بسا

  سرینگر 02جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سیاہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ سیاح 25مئی کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں سرینگر جموںشاہراہ پر گاڑی الٹنے جانے کے سب دیگر چار افراد کے ساتھ زخمی ہوا تھا۔وہ آ ج سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں …

تفصیل۔۔۔

بانڈی پورہ میں موسلادھار بارش اور زالہ باری نے تباہی مچا دی

بانڈی پورہ میں موسلادھار بارش اور زالہ باری نے تباہی مچا دی

  سرینگر02 جون (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج شدید بارش اور زالہ باری نے تباہی مچا دی۔ مقامی لوگوں نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ علاقے میں شدید زالہ باری اور بارش ہوئی جس سے فصلوں کو سخت نقصان پہنچا۔باغبانوں نے بتایا کہ زالہ باری اور موسلا دھار بارش نے مرکزی قصبے کے کچھ حصوں، الوسا، کیہنوسا، پاپچن، …

تفصیل۔۔۔

کٹھوعہ میں انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم کے خلاف مظاہرہ

کٹھوعہ میں انسداد تجاوزات کی نام نہا مہم کے خلاف مظاہرہ

جموں 02 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں آج لوگوں نے انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب لوگوں کو پتہ چلا کہ انتظامیہ شہید ی چوک میں ایک تجارتی عمارت کو منہدم کر رہی ہے۔ عمارت کے مالکان نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ انہیں کوئی نوٹس …

تفصیل۔۔۔

میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت

میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت

سرینگر 02 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے تنظیم کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق کی گھر میں مسلسل نظربندی کی شدید مذمت کی ہے۔ میر واعظ عمر فاروق 05 اگست 2019 سے سرینگر میںگھر میں نظر بند ہیں۔ انجمن اوقاف نے آج سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ قابض بھارتی انتظامیہ نے میر …

تفصیل۔۔۔

تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے، پروفیسر بٹ

تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے، پروفیسر بٹ

سرینگر02 جون (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ نے کہاہے کہ تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے اور دونوں ملکوں کو اس مسئلے کو پرامن مذاکراتی عمل کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ پروفیسر بٹ نے آج سری نگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جنگ کوئی آپشن نہیں ہے کیونکہ یہ صرف تباہی لاتی ہے۔ انہوں نے …

تفصیل۔۔۔

ورثائے شہدائے جموں وکشمیر کی طرف سے معروف عالم دین حافظ عبدالسلام بن محمد کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار

ورثائے حریت جموں و کشمیرکی طرف سے معروف عالم دین حافظ عبدالسلام بن محمد کے انتقام پر رنج و غم کا اظہار

سرینگر 02جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ورثائے شہدائے جموں وکشمیر نے معروف عالم دین ،شیخ الحدیث، مفسر قرآن، فضیل الشیخ حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ عبدالسلام بن محمد بھٹوی جو ایک عظیم مفسر قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ مقبوضہ جموں وکشمیر کی بھارت کے غیر قانونی تسلط سے …

تفصیل۔۔۔

کشمیری عوام کے حقوق کی بحالی کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق برقراررکھنا ضروی ہے ، نیشنل کانفرنس

کشمیری عوام کے حقوق کی بحالی کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق برقراررکھنا ضروی ہے ، نیشنل کانفرنس

سرینگر 02جون (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس خواتین ونگ کی صدر شمیمہ فردوس نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حقوق کی بحالی کی تحریک کی کامیابی کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد واتفاق کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شمیمہ فردوس میں سرینگر میں این سی خواتین ونگ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر …

تفصیل۔۔۔