جموں04جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے علاقے بدھل میں مٹی کا تودہ گرنے سے بہن بھائی زخمی ہو گئے جبکہ کئی مکانات کو نقصان پہنچاہے۔ مقامی لوگوں نے بتایاکہ یہ واقعہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو پیش آیا جس میں چار مکانوں کو نقصان پہنچا۔حکام نے بتایا کہ پہاڑی کی چوٹی سے مٹی اور پتھر …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کے نو سالہ دور حکومت نے ملک کو بدحال کر دیا ہے: کانگریس
جموں04جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے نو سالہ دور حکومت نے ملک کو بدحال کر دیا ہے ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی کے ورکنگ صدر رمن بھلہ نے جموں میں پارٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ ملک کے عوام نے نو سالوں میں صرف تباہی کے مناظردیکھے ہیں۔ انہوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: منتخب حکومت کی عدم موجودگی میں لوگ گھٹن محسوس کر رہے ہیں
سرینگر04جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساغر نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی جو تصویر پیش کی جا رہی ہے وہ زمینی حقائق سے بالکل مختلف ہے۔ علی محمد ساغر نے سرینگر میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں لوگوں کو جمہوریت اور بنیادی حقوق سے …
تفصیل۔۔۔قاضی گنڈ میں ٹرک کے اندر سے ڈرائیور مردہ پایاگیا
سرینگر03جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک ٹرک ڈرائیور کو پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے صحافیوں کو بتایا کہ ضلع کٹھوعہ سے تعلق رکھنے والا ترسیم لال نامی شخص قاضی گنڈ کے علاقے دلواچ میں اپنے ٹرک کے اندر پھانسی پرلٹکا ہوا پایا گیا۔انہوں نے بتایا کہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کاخواتین رہنمائوں کو سینٹرل جیل سرینگرمنتقل کرنے کی مذمت
اسلام آباد03جون(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے جھوٹے مقدمات میں پھنسائی گئی خواتین حریت رہنمائوں یاسمین راجہ اور زمرودہ حبیب کو سرینگر تھانے سے سینٹرل جیل منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اسلام …
تفصیل۔۔۔” بی ایس ایف “ گاڑی سے نوجوان کی موت کے خلاف راجوری میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
مودی حکومت کشمیریوں کومرعوب کرنے کیلئے تحقیقاتی ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے سری نگر03 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری” بارڈر سیکورٹی فورس“ کی گاڑی سے ایک نوجوان کی موت کے خلاف جموں خطے کے ضلع راجوری میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نوجوان محمد ثاقب ملک ضلع کے علاقے کلر گالہ میں اس …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا، دیویندر سنگھ
جموں 03جون (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہیں کیا جاتا جنوبی ایشیا میں پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتا۔ دیویندر سنگھ بہل نے جموں میں جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں و کشمیر عالمی سطح پر …
تفصیل۔۔۔نظر بند حریت رہنما نور محمد فیاض کا مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش
سرینگر03 جون (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظر بند رہنما نور محمد فیاض نے علاقے کی بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نور محمد فیاض نے اترپردیش کی نینی جیل سے جای ایک پیغام میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے محاصرے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کشمیریوں کو ڈرانے دھمکانے کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے
سرینگر03 جون (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتاپارٹی کی ہندو توا بھارتی حکومت بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) اور سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے) جیسی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے۔ این آئی اے اور ایس آئی اے مقبوضہ جموں و کشمیر میں روز …
تفصیل۔۔۔جموں کے لوگوں کو”بی جے پی“ کو سبق سکھانا چاہیے، کانگریس
جموں 03 جون (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس کے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرچپٹر کے صدر وقار رسول وانی نے کہا ہے کہ جموں کے عوام کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اس کی ناکامیوں اور وعدہ خلافیوں پر سبق سکھانا چاہیے۔ وقار رسول وانی جموں میں کارپوریٹروں اور پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا …
تفصیل۔۔۔