مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں میں ایک کشمیری کیخلاف آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

سرینگر29مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آرمز ایکٹ کے تحت جموں سے ایک کشمیری کو گرفتار کرلیا ہے ۔
پولیس کی ایک ٹیم نے اس شخص کو ضلع کے علاقے چنئی ہمت میں ایک پولیس ناکے سے گرفتار کیاتھا۔ تلاشی کے دوران مبینہ طورپر اس کے قبضے سے ہتھیار اور موبائل فون برآمد ہونے کا دعویٰ کیاگیا ہے جس کے بعد اسے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے۔
ادھر سرینگر کے علاقے رعنا واری میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان طارق احمد کو چاقو مار کر زخمی کر دیا۔ طارق کو زخمی حالت میں ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button