مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں: این آئی اے نے تین افراد کے خلاف فرد جرم دائر کر دی

جموں 24 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے تین افراد کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں فردجرم دائر کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قومی این آئی اے نے کہا کہ اس نے جموں کی ایک عدالت میں تین افراد کے خلاف فرد جرم دائر کر دی ہے، جن میں ندیم الحق، طالب الرحمان اور ندیم ایوب راتھر شامل ہیں۔بھارتی پولیس نے انہیں رواں برس جون میںمن گھڑت اور جھوٹے مقدمات کے تحت گرفتار کیا تھا ۔ بعدازاں انہیں این آئی اے کی تحویل میں دیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button