مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کے ٹرک کی ٹکر سے دو شہری شہید

سرینگر30مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوج کے ایک تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے دو شہری شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
بلگام کے قریب سوپور بارہمولہ روڈ پر بھارتی فوج کے ٹرک کی ایک ٹریکٹر اور ایک موٹر سائیکل سے دانستہ ٹکر کے نتیجے میں دو شہری شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button