مقبوضہ جموں و کشمیر

بی جے پی بھارت میں فرقہ واریت کو پھیلا رہی ہے : محبوبہ مفتی

سرینگر:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں پیپلز ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے ریاست جھارکھنڈمیں انتخابات سے قبل فرقہ وارایت اور ملک کی نام نہاد سیکولر شناخت کے خلاف اشتہار جاری کرنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی مذمت کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ اشتہار بی جے پی کی جھارکھنڈ شاخ کے ایکس ہینڈل اکائونٹ سے پوسٹ کیا گیا تھا ۔ بی جے پی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اشتہار ہٹانے کی ہدایت کے بعد ڈیلیٹ کردیا گیاہے۔محبوبہ مفتی نے ایک بیان میں اس اشتہار کوافسوسناک قراردیا جو فرقہ واریت پر مبنی تھا ۔انہوںنے کہاکہ بی جے پی بھارت میں فرقہ واریت کو پھیلا رہی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button