مقبوضہ جموں و کشمیر

`دیہات دفاع کمیٹی کے رکن کے بیٹے کی پونچھ میں خودکشی


سرینگر07اپریل (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی حمایت یافتہ دیہات دفاع کمیٹی کے ایک رکن کے بیٹے نے آج ضلع پونچھ میں خودکشی کر لی ۔
ضلع کے علاقے مرہ بفلیازمیں28سالہ گلزار احمد نے اپنے والد جو وی ڈی سی ممبر ہے کی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔ پولیس نوجوان کی خودکشی کی تفتیش کر رہی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button