مقبوضہ کشمیر : سرینگر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سرینگر18اپریل (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں آج سرینگر کے علاقے پادشاہی باغ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے باغ میں نامعلوم شخص کی لاش کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش برآمد کر لی ۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: