مقبوضہ جموں و کشمیر

کشمیری حریت کارکن کا بیٹا مظفر آباد میں کرنٹ لگنے سے جان بحق

مظفر آباد 25اپریل (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر سے ہجرت کرکے مظفر آباد آنے والے کشمیری حریت کارکن غلام محی الدین کا بیٹا کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہو گیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام محی الدین کا بیٹا کاشف مظفر آباد کے علاقے چہلہ بانڈے میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔بیٹے کی وفات پر حریت کارکن سے مظفر آباد میں مقیم کشمیری مہاجرین نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button