مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے بانڈی پورہ سے پانچ نوجوان گرفتار کر لئے

nationalherald_2021-01_af1b2812-1967-4912-9414-8ceaead407e5_handcuff

سرینگر03 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع بانڈی پورہ میں پانچ بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کی شناخت عرفان احمد بٹ، سجاد احمد میر، شارق احمد میر،عرفان احمد جان اور عرفان عزیز بٹ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں اشٹینگو اور حاجن سے گرفتار کیا گیا۔بھارتی پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے دعویٰ کیا کہ یہ مجاہدین کے لئے کام کرتے تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button