مقبوضہ جموں و کشمیر

حریت رہنما غلام حسن لون کے انتقال پر اظہار تعزیت

ghulam hassan loneسرینگر08 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے تحریک آزادی کے رہنما غلام حسن لون کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی ، غلام محمد خان سوپوری اور حاجی محمد سلطان نے اپنے بیانات میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم غلام حسن ایک رحم دل انسان تھے اور انہوں نے کشمیر کی تحریک میں کلیدی کردار ادا کیا جسے کشمیری عوام کبھی فراموش نہیں کریں گے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button