مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : نوجوان کی پولیس حراست میں موت

سرینگر01 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ایک نوجوان کی دوران حراست موت واقع ہو گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ کے رہائشی نوجوان فیضان یاسین ڈار کو حال میں شوپیاں سے گرفتار کیا تھا۔
پولیس نے دعویٰ کیا کہ فیضان کودوران حراست دل کا دورہ پڑا۔ فیضان کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button