مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :مودی حکومت نے ریاستی تحقیقاتی ادارے میں252آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی

سرینگر21 جون (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے آزادی پسند کشمیری عوام کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کیلئے بدنام زمانہ ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے میں 252آسامیوں پر بھرتی کا باضابطہ حکم جاری کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فنانشل کمشنر آر کے گوئل کی طر ف سے جاری حکمنامے میں ایس آئی اے کیلئے مختلف کیٹاگریز میں 252آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے ۔ان آسامیوں میںڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کی ایک، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی تین تین آسامیاں بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button