جموں

پونچھ :ویلج ڈیفنس گارڈنے سروس رائفل سے بیوی کو قتل کر دیا

جموں 26جنوری (کے ایم ایس )
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ ولیج ڈیفنس گارڈز کے اہلکارنے ضلع پونچھ میں اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا۔
ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں بھارتی فوج کے زیر کنٹرول ویلج ڈیفنس گارڈ کے رکن نے اپنی بیوی روبینہ کوثر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ وی ڈی جی اہلکار نصر احمد کو اپنی بیوی کو قتل کرنے پر گرفتار کیاگیا ہے اور اس کے قبضے سے اسکی سرکاری بندوق برآمد کر لی گئی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button