لداخ

کل لداخ میں بڑی عوامی ریلی نکالی جائیگی

سرینگر 30جنوری(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لہہ اپیکس باڈی اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس کے زیر اہتمام کل ایک بڑی عوامی ریلی نکالی جائیگی ۔
لداخ کے عوام ملازمتوں اور اپنی اراضی کے لیے آئینی تحفظات کے مطالبے کے حق میں کل ریلی نکالیں گے ۔لہہ اپیکس باڈی اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس کے مطابق قابض انتظامیہ لداخ خطے کے عوام کی شناخت اور ثقافت کے تحفظ میں مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button