گرفتار

جموں:پولیس نے سرکاری معلم کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیا

جموں03فروری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پولیس نے ایک سرکاری معلم کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آصف نامی معلم کو ضلع جموں کے علاقے نروال میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوروان گرفتار کیا گیا۔معلم کی گرفتاری کاجوا ز پیش کرنے کیلئے ان پر علاقے میں بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button