مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگرمیں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سرینگر17 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے علاقے کرن نگر میں آج ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔
ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر کے ایک افسر نے بتایا کہ 22برس کے لگ بھگ ایک نامعلوم شخص کی لاش ہسپتال لائی گئی۔انہوںنے کہا کہ پولیس نے لاش کی شاخت کا عمل شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button