مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: سڑک حادثے ایک شخص جانبحق

سرینگر05مارچ(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج شام ایک سڑک حادثے میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک اور زخمی ہو گیا۔
ضلع کے علاقے شیری میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں بشیر احمد آہنگر نامی شخص دم توڑ گیا۔جان بحق ہونے والا شخص بارہمولہ کے علاقے جلال صاحب کا رہائشی بتایا جاتاہے۔
پولیس نے واقعے کے حوالے سے مقدمہ درج کر لیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button