جموںمظاہرےمقبوضہ جموں و کشمیر

جموں میں پری پیڈ بجلی میٹروں کی تنصیب کے خلاف احتجاج

جموں 17 اگست (کے ایم ایس)

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف سے بجلی کے پری پیڈ سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف ااحتجاجی مظاہرہ کیا ۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں شہر میں ہونے والے مظاہرے میں خواتین سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد شریک تھی ۔ انہوں کہا کہ سمارٹ میٹروں کی وجہ سے ان کے بھاری بل آتے ہیں ۔ مظاہرین نے شاہراہ پر دھرنا دیا جس سے ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہوئی ۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button