مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ :بھارتی فورسز نے 10 بے گناہ نوجوان گرفتار کر لیے

 

arrestسرینگر18 اگست (کے ایم ایس)
بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ میں کم از کم دس بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارتی فوجیوں ، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں چرونڈا، پوواریاں تھجل اور سوپور سے گرفتار کیا۔ پولیس نے گرفتار نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیں مجاہد تنظیموں کے رکن قرار دیا۔
گرفتار نوجوانوں کی شناخت شوکت علی اعوان، احمد دین، محمد صادق کھٹانہ، اختر بٹ، محمد اسلم کھٹانہ، منیر احمد، مدثر یوسف، بلال احمد ڈار، منظور احمد اور تنویر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button