مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : کوروناوبا میں مزید 90افراد مبتلا


سرینگر22اکتوبر (کے ایم ایس )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مزید 90افراد مہلک کورونا وبا میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان میں سے 74افراد کا تعلق وادی کشمیر جبکہ 13کا جموں اور دو کا لداخ سے ہے ۔ 43متاثرہ افراد کا تعلق سرینگر، 6کا بارہمولہ ،10کا بڈگام ،ایک کا پلوامہ ، 3کاکپواڑہ ،2کا اسلام آباد ،3کا بانڈی پورہ ،4کا گاندربل ،2کا کولگام اور 6کاجموں سے ہے جبکہ ڈوڈہ ، کٹھوعہ اور ریاستی سے دو دو جبکہ کشواڑ سے ایک اور لداخ سے3افراد کورونا وبامیں مبتلا ہو گئے ہیں ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button