مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندربل میں سڑک حادثے میں دو افرادکی موت

F8ZD023a0AABaKM (1)سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک سڑک حادثے میں دو افرادکی موت ہوگئی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہفتے کے روز ضلع کے علاقے زوجیلا درے پر ایک ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ ٹرک کرگل سے سونہ مرگ جا رہا تھا جو مندر موڈ کے قریب سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گرا۔انہوں کہاکہ حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی اورریسکیو ٹیم نے دونوں کی لاشیں نکال لی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button