مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں نے رام بن میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

جموں18 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ( اتوار )جموں خطے کے ضلع رام بن میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔
فوج ، سپیشل آپریشن گروپ اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ضلع رام بن کے علاقے گول دلواہ کو محاصرے میں لیکر تلاشی کی کارروئی شروع کی۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button