مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں آتشزدگی،6دکانیں خاکستر

fir srinagar

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں سرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں آتشزدگی کے واقعے میںکم از کم چھ دکانیں خاکستر ہوگئی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا۔ واقعے میں چھ دکانوں کونقصان پہنچا۔ فائر بریگیڈ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایک افسر نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button