مقبوضہ جموں و کشمیر

میر واعظ عمر فاروق کا ڈاکٹر قاری عبدالطیف اور معراج الدین کی وفات پر اظہا ر تعزیت

download (3)سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے ممتاز عالم دین ڈاکٹر قاری عبداللطیف بٹ اور میر واعظ خاندان کے ساتھی معراج الدین خان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قاضی یار زینہ کدل سرینگر کے رہائشی ڈاکٹر قاری عبداللطیف بٹ اورحضرت بل سرینگر کے رہائشی معراج الدین خان کاچند دن قبل انتقال ہو گیا تھا قاری عبدالطیف گزشتہ کچھ دنوں سے علیل تھے ۔میرواعظ عمر فاروق نے مذہبی اور سماجی شعبے میں دونوں شخصیات کے اہم کردا ر کااعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں طویل عرصے تک یادرکھاجائیگا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button